بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر میری بیٹی کو کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی اور سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال ہونگی، والدہ دانیہ ملک

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

والدہ دانیہ ملک نے بڑا بیان جاری کردیا

کراچی(این این آئی)معروف ٹی وی اینکر و میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمی ساجد نے کہاہے کہ اگر میری بیٹی کو کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمہ دار عامر لیاقت حسین کی پہلی اور سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق دانیہ ملک کے انسٹا گرام اکائونٹ کی اسٹوری میں ان کی والدہ سلمی ساجد کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اگر میری بیٹی کو کچھ ہوا تو سارا الزام بشری اور یوٹیوبرز پر ہوگا۔

یہ جو بشری اقبال دھمکیاں دے رہی ہیں اور الزامات لگا رہی ہیں تو اس پر اللہ ان سے پوچھے گا۔ آپ اصلی موت کی وجہ جانیے، اللہ سب جانتا ہے کون صحیح ہے، کون غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…