بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، بچہ جنم دینے والی کے بجائے گود لینے والی کو دینے کا حکم

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کمسن بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں بچہ گود لینے والی خاتون کو دینے کی ہدایت کر دی۔

عدالتِ عالیہ کی جانب سے درخواست مسترد ہونے پر خاتون سے بچہ چھننے کی کوشش کی گئی اور اس موقع پر خوب شور شرابہ بھی ہوا۔

احاطہ عدالت میں فریقین آپس میں گتھم گھتا ہو گئے، خاتون نے چیخ و پکار شروع کر دی۔

سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مداخلت پر فریقین کو چھڑا لیا گیا۔عدالت میں خاتون عظمی نے بتایا کہ بچہ ہم نے 3 سال پہلے گود لیا تھا۔

سندھ ہائی کورٹ نے کمسن بچے کو جنم دینے والی خاتون اقرا کی درخواست مسترد کر دی اور بچہ گود لینے والی خاتون عظمی کے حوالے کرنے کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…