بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو پاکستان اور اسلام دشمن ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو پاکستان اور اسلام دشمن ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہاہے کہ افواج پاکستان سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے

اور ہمارا فخر ہے،فوج کے خلاف پراپیگنڈا ملک دشمن ہی کر سکتا ہے،جو کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے،

اس کو ڈکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے-انہوں نے کہاکہ کسی بھی شکل میں افواج پاکستان

کے خلاف بات نہیں کر سکتے،(ن) لیگ والے غلط اور بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں -عمران خان، تحریک انصاف،

ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں -انہوں نے کہاکہ کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے-

ن لیگ کے میڈیا سیل سے جھوٹا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی نے فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو پاکستان اور اسلام دشمن ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…