بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا امکان

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا امکان

لاہور(این این آئی) میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے

جس کے بعد ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے سمری وزیراعلی پنجا ب کو ارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق

میٹرو بس کا چار کلو میٹر کا کرایہ 20 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے،اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بھی علی ٹاؤن

سے ڈیرہ گجراں تک 60 روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پیش کردہ تجویز کے تحت

سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ 20 سے 25 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ اورنج لائن ٹرین

کا مکمل روٹ کا کرایہ 40 روپے ہے۔کرائے میں اضافے کی حتمی منظوری کابینہ اجلاس میں دی جائے گی، اورنج لائن کے اخراجات بڑھنے پر کرائے میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…