بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیراتی اداروں کے نام پر جمع فنڈز پاکستان بھجوانے کا الزام، برطانیہ میں تحقیقات شروع

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

خیراتی اداروں کے نام پر جمع فنڈز پاکستان بھجوانے کا الزام، برطانیہ میں تحقیقات شروع

لندن (آن لائن) برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے،

چیرٹی کمیشن اور نیشنل کرائم ایجنسی کر رہے ہیں، خیراتی اداروں کے نام پر اکٹھے کئے گئے فنڈز سیاسی مقاصد

کیلئے پاکستان بھجوانے اور استعمال کرنے کا الزام ہے، تحقیقات کا آغاز دونوں اداروں کو شکایات موصول

ہونے کی بعد کیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان میں قائم ہسپتال اور یونیورسٹی کے نام پر برطانیہ میں فنڈز

اکٹھے کئے گئے جو بعد میں سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوئے، برطانوی تحقیقاتی اداروں کو شکایات کے ساتھ ثبوت بھی دیئے گئے ہیں،

درخواست کے ساتھ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تفصیلی فیصلہ اور فنانشل ٹائمز کی خبر اور سیاسی جماعت کے تفصیلی اکاؤنٹس بھی مہیا کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…