ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

فارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 7  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ”اسلامی ٹچ“ دینے والے فنکاروں کو اب ”قانونی ٹچ“

کی ضرورت ہے کیونکہ فارن فنڈنگ کے مجرم 8 سال سے ”قانونی ٹچ“ سے بھاگ رہے ہیں۔

شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیر ملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں،

ہر چوری پکڑے جانے پر ”جھوٹا عمران اینڈ فارن ایجنٹس کمپنی“ مکاری، فنکاری اور عیاری کرنے لگتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا کہ عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے، شہدا کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے

گندے اور گھٹیا کردار ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران نیازی نے 8 سال پوری کوشش کی کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ آئے

لیکن اللہ تعالیٰ نے اکبر ایس بار کو سچا ثابت کر دیا، اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر کرم ہوا اور جعلی صادق اور امین کی اصلیت قوم کے سامنے آگئی۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…