پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) نے سوشل میڈیا ممبر شپ مہم کا آغاز کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی سوشل میڈیا پر ممبران کی تعداد بڑھانے کیلئے ممبر شپ مہم کا آغاز کر دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم مسلم لیگ (ن) فیس بک ممبر شپ مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں ۔ ممبر شپ فارم میںنام،جنس،وٹس ایپ نمبر،صوبہ اور ضلع کا خانہ پر کرنے کا آپشن رکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)