بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سفاری پارک میں ڈرائیور کے ہاتھ سے کھانا کھاتے ہوئے شیر کی ویڈیو وائرل

datetime 7  اگست‬‮  2022 |

ہاتھ سے کھانا کھاتے  شیر کی ویڈیو وائرل

پریٹوریا(این این آئی)بس ڈرائیور کے ہاتھ سے کھانا کھاتے ہوئے شیر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں ایک بس ڈرائیور کو اپنے ہاتھ سے ایک شیر کو گوشت کا ٹکڑا دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بس ڈرائیور کے ہاتھوں میں گوشت کا ٹکڑا دیکھتے ہی فورا شیر بس کی کھڑکی کی جانب بڑھتا ہے اور اپنے پنجوں سے گوشت کو جھپٹ لیتا ہے۔

یہ ویڈیو پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور اسے 10 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔جہاں کچھ لوگوں کو یہ ویڈیو کافی خطرناک لگی، وہیں کچھ لوگوں کو یہ ویڈیو کافی دلچسپ بھی محسوس ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…