بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کاانتخابی شیڈول چیلنج کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی نے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری انتخابی شیڈول کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیااور انتخابی شیڈول کو معطل کرنے کی استدعا کردی۔پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کے استعفی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست زیر التوا ہے،عدالت چار اگست کو درخواست پر سماعت کرکے نوٹس جاری کر چکی ہے الیکشن کمیشن کو نوٹس کا معلوم ہونے کے باوجود شیڈول جاری کردیا ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا پانچ اگست کو جاری کردہ شیڈول معطل کیا جائے، پی ٹی آئی کے مرکزی کیس کے فیصلے تک الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول معطل رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…