پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان طوفانی بارشوں سے بری طرح متاثر حکومتی دعوئوں کے باوجود متاثرین امداد کے منتظر

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

حکومتی دعوئوں کے باوجود متاثرین امداد کے منتظر

اسلام آباد (این این آئی)سیلاب اور بارش سے بلوچستان کا نظام تہس نہس ہوگیا ، متاثرین کو حکومتی امداد کے دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقے پر واقع بستی مارپال کے شہری ایک ہفتے سے محصور ہیں جہاں کے راستے اب تک بحال نہیں ہو سکے ہیں۔

متاثرین کی جانب سے حکومت اور مقامی انتظامیہ سے کھانے کی اشیا ، پینے کیلئے پانی کی فراہمی اور راستے کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

این ڈی ایم کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بلوچستان میں 15 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا۔

مختلف مقامات پر 16 پل ٹوٹ چکے، 23 ہزار سے زائد مال مویشی ہلاک ہوئے اور 2 لاکھ ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…