بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری پر بحال کردیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری پر بحال کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر حیدر اشرف کی نوکری سے برطرفی کا حکم نامہ معطل کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر حیدر اشرف کی بحالی اور فوری نوکری جوائن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 28جنوری کو ڈاکٹر حیدر اشرف کو نوکری سے برطرف کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…