بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہوسکا

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (این این آئی)وفاق اور صوبوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر اتفاق نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جلد نجکاری کا مطالبہ کیا گیا ہے

جبکہ وفاق کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے چاروں صوبوں کو خط لکھا جاچکا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب،خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے ڈسکوز کی نجکاری کے معاملات طے نہ ہو سکے۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاق کی جانب سے لکھے گئے خط پر سندھ حکومت کی جانب سے بات چیت کی گئی ہے،

پہلے مرحلے میں خسارے کا شکار 5 ڈسکوز کی منیجمنٹ نجی شعبے کو دینے کی تجویز ہے جس میں حیدر آباد،

سکھر اور کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی منیجمنٹ نجی شعبہ کو دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی منیجمنٹ بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تجویز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…