بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

7، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سمیت صوبہ بلوچستان کے دیگر شہروں میں سکیورٹی وجوہات کے باعث 7، 9 اور 10محرم کو موبائل فون سروس معطلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بولان، جعفر آباد اور جھل مگسی میں بھی موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔محکمہ داخلہ نے کہاکہ موبائل فون سروس صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک بند رہے گی اور موبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…