اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے ق لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ملاقات کی اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں بھی ق لیگ کو نمائندگی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیں پنجاب کا وزیر اعلیٰ بناچکے، مزید کچھ نہیں چاہیے۔عمران خان اور مونس الہٰی کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، اس موقع پر پنجاب کابینہ کی تشکیل اور حکومت کے دیگر معاملات پر گفتگو ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
عمران خان کا ق لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































