لاہور(این این آئی)حکومت پاکستان نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر نے حکومت پاکستان کے نئے بنائے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا لنک https://www.tiktok.com/@govtofpakistan1 شیئر کرتے ہوئے صارفین سے اسے فالو کرنے کی درخواست کی۔سرکاری ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ بلوچستان اورخیبرپختونخوا ہ کی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی ہیں جس میں مولانا فضل الرحمن بھی ان کے ہمراہ تھے۔حکومت پاکستان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں جہاں وزیراعظم کو سیلاب متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے وہیں ان کی امداد کے لیے کیے گئے مختلف اعلانات کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































