بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان وزارتیں دینے کے لئے کافی مہربان تھے، عمران خان کو یقین دلایا، ہمیں مزید کچھ نہیں چاہیے، مونس الٰہی

datetime 4  اگست‬‮  2022 |

عمران خان وزارتیں دینے کے لئے کافی مہربان تھے، عمران خان کو یقین دلایا، ہمیں مزید کچھ نہیں چاہیے، مونس الٰہی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیں وزارت اعلی دی

اب مزید کچھ درکار نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنماء

اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس مین پنجاب میں کابینہ کی تشکیل سے متعلق معاملات پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر پنجاب کے انتظامی اور سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے ہمیں وزارت اعلی دی ہے اور ہم نے انہیں یقین دہائی کرائی ہے کہ اب مزید کچھ بھی درکار نہیں ہے۔

مونس الٰہی نے مزید کہا کہ ملاقات میں پنجاب کے سیاسی اور انتظامی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے جب کہ عمران خان نے

صوبائی کابینہ کے دوسرے مرحلے کی اجازت دے دی ہے۔مونس الہی کا کہنا تھا کہ عمران خان وزارتیں دینے کے لئے کافی مہربان تھے، عمران خان کو یقین دلایا، ہمیں مزید کچھ نہیں چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…