بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشیاکپ2022 پاک بھارت ٹاکرے سے قبل میمز کاطوفان

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت ٹاکر سے قبل میمز کاآغاز کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مشہور سابق کھلاڑی وسیم جعفر کی جانب سے بھی ایشیا کپ 2022ء کے دوران پاک بھارت کے درمیان

ہونے والے میچز پر میم شیئر کی گئی ہے۔میم کے کیپشن میں وسیم جعفر نے ایک مختصر سی ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ پاک بھارت کے درمیان دونوں میچز کے دن براڈکاسٹرز کی حالت کیسی ہوگی۔میم پر مبنی مختصر سی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بے چینی کے عالَم میں اِدھر اْدھر دیکھ رہا ہے۔واضح رہے کہ اے سی سی کے شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہوگا اور 28 اگست کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی جبکہ 2 ستمبر کو پاکستان ٹیم کوالیفائر ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔پہلے مرحلے کے بعد دونوں گروپس سے 2، 2 ٹیمیں سپر فور میں جگہ بنائیں گی جس میں ہر ٹیم 3 میچز کھیلے گی۔سپر فور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 4 ستمبر کو متوقع ہے جبکہ ایونٹ کا فائنل 11 ستمبر کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…