بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس نے خیرات میں بھی کرپشن ایجاد کی، حافظ حمد اللہ

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تر جمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس نے خیرات میں بھی کرپشن ایجاد کیا،ستر صفحات پر مشتمل فیصلہ عمران نیازی کے جھوٹ کرپشن چوری بددیانتی جیسے سیاہ کارناموں کا مستند دستاویز ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ان سیاہ کارناموں میں عمران نیازی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماوں کا نام ای سی ایل میں شامل ہونا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ فیصلے سے اکبر ایس بابر کے لگائے گئے الزامات واضح طور پر ثابت ہوئے۔ انہوںنے کہاکہ آئین کے آرٹیکل سترہ اور باسٹھ ون ایف کے تحت عمران نیازی کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔ انہوںنے کہاکہ فیصلے نے ثابت کیا کہ تحریک انصاف فارن ایڈڈ اور امپورٹڈپارٹی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…