جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

پن بجلی کی پیداوار دوگنا ہو گئی، بلوں میں کمی کا امکان

datetime 1  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پن بجلی کی پیداوار دوگنا ہو گئی، بلوں میں کمی کا امکان

لاہور( این این آئی)دریائوں میں سیلابی پانی سے پن بجلی کی پیداوارتقریباً دگنا ہو کر 40 فیصد تک پہنچ گئی۔

اس وقت پانی سے بجلی کی پیداوار 7 ہزار 796 میگا واٹ ہے جس کے باعث ستمبر کے بلوں میں کمی کا امکان ہے۔

واپڈا ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی کل پیداوار 19 ہزار 550 میگاواٹ ہے جس میں پانی سے بجلی کی پیداوار

7 ہزار 796 میگا واٹ تک پہنچ گئی۔حکام کے مطابق تربیلا، غازی بروتھا، منگلا، وارسک سمیت واپڈا کے بجلی گھروں

سے 7022 میگاواٹ کی جبکہ نجی کمپنیوں کے بجلی گھروں میں 774 میگاواٹ کی بجلی پیدا کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ نیلم جہلم کی بندش سے 969 میگاواٹ بجلی سسٹم میں موجود نہیں۔ 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ٹیلریس ٹنل میں بڑی دراڑیں پڑنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…