اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف کاروباری شخصیت مرحوم سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کے قتل سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے سیٹھ عابد کی بیٹی کی قتل کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے جس میںکہا گیا ہے کہ فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ وہ دماغی مسائل کی شکار تھیں ، ان کے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چل گئی جس کے باعث وہ جاں بحق ہو گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش ہو گئی ہے جس کے مطابق فرحوہ ذہنی مسائل کی شکار تھیں ان موت قتل سے نہیں بلکہ ان کے اپنے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چلنے کے سبب ہوئی ہے ، ۔
سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ خودکشی کی ، پولیس کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































