جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں جیت کے بعد تحریک انصاف کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے ، مذاکرات پر اتفاق

datetime 28  جولائی  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پنجاب میں جیت کے بعد تحریک انصاف نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے کئے ہیں جس میں مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادیوں کے حکومت چھوڑنے کیلئے تحریک انصاف نے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے بی این پی، بی اے پی اور جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے ،تحریک انصاف کے ایک رہنماء کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے تینوں جماعتوں کے رہنمائوں سے ملاقاتوں کا امکان ہے، فون پر رابطوں میں مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے گزشتہ ہفتے پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی بنائی تھی جس میں اسد قیصر،فواد چوہدری اور اسد عمر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…