جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور سیٹ کم ہو گئی

datetime 24  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کو بڑا دھچکا ، پنجاب میں ایک اور سیٹ کم ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق  سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چودھری کی نااہلی ختم کرنےکی درخواست کو رد کر دیا ہے جس کے بعد پنجاب میں ن لیگ کی ایک اور سیٹ کم ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری اپنی نااہلی ختم کروانے میں ناکام ہو گئے۔

کاشف چوہدری نے اپنی نااہلی کا فیصلہ ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رابطہ کیا تھا، تاہم ہفتے کے روز اعلٰی عدالت نے بھی لیگی ایم پی اے کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی

، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ن لیگی رکن

کاشف چودھری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی،

بعد ازاں انہوں نے مخالف فریق عبدالغفور کے ساتھ سمجھوتے پر انٹرا کورٹ اپیل واپس لے لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…