جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

90 سالہ بھارتی خاتون نے 75 سال بعد مری کی سیر کرلی

datetime 24  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

90 سالہ بھارتی خاتون نے 75 سال بعد مری کی سیر کرلی

مری(این این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی 90 سالہ خاتون رینا چبر ورما نے 75 سال بعد دورہ پاکستان کے دوران

سیاحتی مقام مری کی سیر کرلی ہے۔رینا چبر ورما نے 15 یا 16 سال کی عمر میں تقسیم برصغیر کے وقت اپنا آبائی شہر راولپنڈی چھوڑا

اور خاندان کے ساتھ بھارت کے شہر پونا منتقل ہوگئی تھیں۔تقسیم برصغیر کے 75 سال بعد انہوں نے راولپنڈی میں موجود اپنے گھر کا دورہ کیا۔

بعد ازاں انہوں نے مری میں بھی دن گزارا۔مری پہنچنے پر رینا ورما کا سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا

اور ان سے ان کی پرانی یادیں کے حوالے سے سوالات کیے جن کے جوابات دیتے ہوئے وینا شرما آبدیدہ ہوگئیں۔بھارتی خاتون

نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس عمر میں میری آخری خواہش پاکستان کا دورا تھا جو آج پورا ہوگیا،

اب کوئی خواہش باقی نہیں،پاکستان کے عوام نے جو پیار دیا کبھی بھول نہیں سکتی۔ ایسے لگتا ہے جیسے میں اپنوں میں آگئی ہوں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…