بہاولنگر(این این آئی)مہنگائی اور بے زوگار گھر میں فاقہ کشی بیوی کے ہاتھوں خاوند زخمی نواحی علاقے چکوکی میں گھریلو جھگڑے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کی پٹائی۔
بیوی نے شاہدہ نے غصے میں آکر سر میں اینٹ مارکر زخمی کر دیا،تفصیل کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقہ چکوکی میں گھر کا خرچہ نا دینا شوہر کو بھاری پڑ گیا
بیوی نے طیش میں آ کر خاوند غلام علی کو اسکی بیوی شاہدہ نے سر پر اینٹ ماری جس سے وہ زخمی ہوا،زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
بیوی نے پیسے مانگے تھے نہیں دیئے تو اس نے سر پر اینٹ مار کر زخمی کردیا، خاوند غلام علی کہنا تھا کہ مہنگائی
اور بے روزگاری نے براحال کر دیا ہے جسکی وجہ سے گھریلو حالات ٹھیک نہیں ہے اور گھر میں جھگڑا رہتا ہے
آج میری بیوی نے خرچہ مانگا تو میرے پاس کچھ نا تھا جس پر اس نے جھگڑا شروع کر دیا اور سر میں اینٹ مارکر مجھے زخمی کر دیا۔