بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو ترک موسیقار نے ” ایبسلوٹلی ناٹ”کے گانے کا تحفہ دیدیا

datetime 21  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد ترک موسیقار نے بھی عمران خان کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی ایک تحفہ بھی دیا۔

ترکیہ کے موسیقار ترگے ایورن نے حب الوطنی پر مبنی گانا Absolutely Not پیش کرکے پاکستان اور پی ٹی آئی چیئرمین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ترگے ایورن نے یہ گانا اپنے سوشل میڈیا اکانٹس اور یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا ہے۔4 منٹ 16 سیکنڈ کے اس گانے کی ویڈیو کا آغاز قائدِ اعظم محمد علی جناح سے ہوتا ہے، بعدازاں اس میں پاکستان کے خوبصورت نظارے دکھائے گئے اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو سیاسی معاملات دیکھتے ہوئے دکھایا گیا۔ترک موسیقار نے کہا کہ یہ گانا ایک ترک بھائی کی جانب سے عمران خان اور پاکستان کو خراجِ تحسین اور تحفہ ہے، مجھے امید ہے کہ آپ سب اسے پسند کریں گے۔گانے کا ٹائٹل عمران خان کی جانب سے آسٹریلوی صحافی کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران مشہور جواب ایبسلوٹلی ناٹ پر رکھا گیا ہے۔ترگے نے ٹوئٹر پر بھی یہ گانا شیئر کیا اور عمران خان کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…