جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.25 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.25 روپے فی لیٹر تک مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزرات پٹرولیم اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں وزارت پٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل پر

ڈیلرز مارجن 7 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق حکومت نے اب پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.25 روپے فی لیٹر تک مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،

منافع کی شرح میں اضافے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن کی نئی شرح کے اطلاق سے قبل وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری لی جائے گی۔

خیال رہے کہ اس وقت پیٹرول پر ڈیلرز مارجن 4 روپے اور ڈیزل پر 3.75 روپے فی لٹر ہے اور مارجن بڑھانے کے لئے

ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی کو ہڑتال کی دھمکی بھی دے رکھی تھی،گزشتہ روز وزرات پٹرولیم اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے

اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…