شیخوپورہ( این این آئی)شیخوپورہ میں پولنگ اسٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی نے تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کے حوالے سے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں پیر بہادر شاہ پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے ہمارا ایک کارکن جاں بحق ہوگیا۔عالیہ حمزہ نے کہا کہ فائرنگ سے زخمی دوسرے کارکن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے اور تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































