جدہ (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا خطے سے کہیں نہیں جا رہا، چین، روس یا ایران کیلئے خلا نہیں چھوڑیں گے۔جدہ کانفرنس برائے امن و ترقی سے خطاب کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا مشرق وسطی میں ایک فعال شراکت دار رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے خلیجی ممالک کیساتھ شراکت داری سے خطے کے مثبت مستقبل کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ہر چیز پر متفق نہ بھی ہوں پھر بھی ساتھ کام کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں موجود تمام ممالک کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا خطے سے کہیں نہیں جا رہا، چین، روس یا ایران کیلئے خلا نہیں چھوڑیں گے۔
امریکا خطے سے کہیں نہیں جارہا جو بائیڈن کا جدہ کانفرنس میں بڑا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































