ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پی پی 282 لیہ ، 66پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ،پی ٹی آئی نے بازی پلٹ دی

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی 282 لیہ کے اب تک کے 66 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق

پی ٹی آئی23755 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ ن لیگی امیدوار کو 13812ووٹ مل سکے۔دوسری جانب خوشاب کے حلقے 183 کے 10 پولنگ اسٹیشنز کے

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے۔ ن لیگ کے امیر حیدر سنگھا 2 ہزار 250 ووٹ لے کر آگے آزد امیدوار ملک آصف ایک ہزار 920 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں

جبکہ پی ٹی آئی کا تیسرا نمبر ہے۔ادھر پی پی 158 لاہور،151 میں سے 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق

پی ٹی آئی کےمیاں اکرم عثمان1760ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کے رانا احسن شرافت نے 1054 ووٹ لیے۔خیال رہے کہ

پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات میں 175 امیدواروں نے حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…