منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

” پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب

datetime 17  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے۔انکا کہنا تھا کہ پرایزائیڈنگ افسر گلو بٹ بن گیا ہے، ووٹ نہیں کاسٹ کرنے دے رہا، شیر والی پرچی لے کر آؤ اس کا ووٹ کاسٹ ہوگیا، آدھا گھنٹہ ووٹر کو خوار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…