جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ کی پابندی کے باوجود تحریک انصاف کے رہنما مقبول گجر لاہور پہنچ گئے

datetime 17  جولائی  2022 |

محکمہ داخلہ کی پابندی کے باوجود تحریک انصاف کے رہنما مقبول گجر لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب کی پابندی کے باوجود تحریک انصاف کے رہنما اور آزاد کشمیر اسمبلی کے ممبر مقبول گجر لاہور پہنچ گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس مقبول گجر کو حراست میں لینے کے لیے موقع پر پہنچی اور ان سے حکومتی آرڈر پر دستخط کرائے۔

اس موقع پر مقبول گجر اور ایس ایچ او عاطف کے درمیان تکرار بھی ہوئی۔پولیس نے موقف اپنایا کہ آپ ہمارے ساتھ تھانے چلیں

باقی وہاں بات کرتے ہیں۔مقبول گجر نے کہاکہ میں آزاد کشمیر کا وزیر ہوں، مجھے نہیں روکا جاسکتا، جس کے بعد وہ چکمہ دے کر

دوسری گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقبول گجر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ ضمنی انتخاب میں امن امان یقینی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے علی امین گنڈا پور اور مقبول گجر کے صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…