اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کیے جانے والے جلسے کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔یہ ویڈیو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے، جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک لڑکی عمران خان کو اسٹیج پر دیکھتے ہی رو پڑی۔ویڈیو سے بظاہر ایسا معلوم ہورہا ہے جیسے لڑکی عمران خان سے ملنے کی خواہاں ہے تاہم اس حوالے سے تصدیق نہیں ہو سکی۔
جلسے میں لڑکی عمران خان کو دیکھ کر زار و قطار رونے لگی، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































