اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپنے بارے اتفاق نہ ہو سکا، نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار کی واپسی کھٹائی میں پڑ گئی ہے، ن لیگ کی سینئر قیادت مفتاح اسماعیل کے وزیر خزانہ رہنے پر متفق ہے اور انہیں ہی وزیر خزانہ رکھنا چاہتی ہے، اب ضمنی انتخابات کے نتائج آنے تک اسحاق ڈار کی واپسی موخر کر دی گئی ہے، دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کو موخر نہیں کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































