کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی مسلسل جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگاہونے کے بعد 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ سٹاک مارکیٹ میں عید کی چھٹیوں کے بعد بہتری کے رجحان نظر دیکھا گیا ہے ، ہنڈرڈ انڈیکس 69.27پوائنٹس اضافے کے بعد 41ہزار 490پوائنٹس پر ٹریڈ ہور ہا ہے ۔
عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































