جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بی اے پی کے سینیٹر میرسرفرازبگٹی کے قافلے پر حملہ

datetime 9  جولائی  2022 |

ڈیرہ بگٹی(آن لائن)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بی اے پی کے سینیٹر میرسرفرازبگٹی کے قافلے پر حملے،میرسرفرازبگٹی محفوظ جبکہ ایک گارڈ زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق صوبائی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے پر ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں بم حملہ کیاگیا تاہم میرسرفرازبگٹی محفوظ رہے جبکہ دھماکے سے گارڈز کی گاڑی کونقصان پہنچاہے دھماکے سے ایک گارڈ زخمی ہوگیاہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…