پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق کے استعفوں کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق کے استعفوں کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن)ضمنی انتخابات کو ہر صورت جیتنے کے لیے مسلم لیگ ن حکمت عملی بنا لی،

سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق نے ضمنی انتخابات میں الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے استعفیٰ دیدیا،

سلمان رفیق نے ٰوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو استعفیٰ بھجوایا جسے وزیراعلیٰ نے منظور کرلیا جبکہ سردار ایاز صادق نے

وزیراعظم کو استعفیٰ دیا اسے بھی منظور کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان رفیق اور سردار ایاز صادق نے

اپنے حلقے میں ضمنی انتخابات کے باعث وزارتوں سے استعفیٰ دیکر بھرپورالیکشن کمپین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ کا اس حوالے سے موقف تھا کہ دونوں کے حلقوں میں ضمنی الیکشن ہورہا ہے

اب وہ دونوں انتخابی مہم میں بھرپور شرکت کرینگے دونوں نے الیکشن مہم کیلئے اپنے آپ کو میدان میں اتار لیا ہے استعفی دینے کا مقصد یا کہ الیکشن کمیشن کے قوانین کی الیکشن مہم کے دوران خلاف ورزی نہ ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…