پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کی طلب بلند ترین سطح پر برقرار، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا۔ذرائع نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹیڈ (این ٹی ڈی سی) کے مطابق بجلی کی پیداوار 21 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب 28 ہزار میگاواٹ ہے۔ملک بھر میں بجلی کی ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ کا بحران حل نہ ہوسکا، گھریلو صارفین کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہ مل سکا۔پنجاب بھر کے شہری و دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ اورلاہور کے کئی علاقوں میں بارش کے باعث بجلی کی آنکھ مچولی دن بھری جاری رہی ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار سے صنعتی سیکٹر بند ہونے سے طلب کم ہونے کا امکان ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کا کہنا تھا کہ بند پاور پلانٹس میں تیل گیس کی کمی پوری نہ ہو سکی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…