راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عیدالاضحی کے بعد مرغی پال سکیم دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، 300 سیٹ دیے جائیں گے، پہلے مرغیوں کا سیٹ 1050 میں فروخت ہوتا رہا ہے جس کے بعد قیمت بڑھا کر 1130 کر دی گئی تھی، اب مزید قیمت بڑھاتے ہوئے 1400 کر دی گئی ہے۔