جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر آباد میں سگے بیٹے نے اپنے باپ کو بھرے بازار میں خنجر مار کر قتل کر دیا

datetime 9  جولائی  2022 |

وزیر آباد (نیوز ڈیسک) وزیر آباد میں سگے بیٹے نے اپنے باپ کو بھرے بازار میں خنجر مار کر قتل کر دیا۔ ریٹائرڈ اسکوارڈن لیڈر وارث اقبال بیگ پرانی غلہ منڈی میں دوست کی دکان پر آ رہا تھا کہ اس کے بیس سالہ بیٹے مصطفیٰ وارث نے خنجر سے حملہ کرکے اس کی شہ رگ کاٹ ڈالی، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کا پیچھے کرکے اسے گرفتار کر لیا، واضح رہے کہ مقتول کا اپنی سابق اہلیہ نورین کے ساتھ کروڑوں کی اراضی کی ملکیت کا تنازع چل رہا تھا اور اس کا مقدمہ آخری مراحل میں تھا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…