بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور مناظر

datetime 9  جولائی  2022 |

مکہ، مدینہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور مناظر دیکھے گئے، شاہی خاندان کے ارکان، علماء و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی، اس موقع پر اسلام کی سربلندی اور امت مسلمہ کی سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک کے مسلمان اللہ کی راہ میں قربانی کرکے سنت ابراہیمی کو تازہ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…