لاہور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ پرویز الٰہی کو بلیک میلنگ کی وجہ سے وزیراعلی نامزد کیا اور ان کی وجہ سے ہی پارٹی میں اختلافات ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اپنے دور میں چھوٹی جماعتوں سے بلیک میل ہوتا رہا، اور بلیک میلنگ کے باعث پرویز الٰہی کو وزیراعلی نامزد کرنا پڑا۔پرویزالٰہی کی وجہ سے پارٹی میں اختلافات ہوئے اور پرویزالٰہی کے نام پر بہت سے رہنما ناراض ہوگئے تھے۔
پرویز الٰہی کو بلیک میلنگ کی وجہ سے وزیراعلیٰ نامزد کیا،عمران خان کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































