جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

نامور اداکار و سیاست دان راج ببر کو 26 سال پرانے کیس میں 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 8  جولائی  2022 |

نامور اداکار و سیاست دان راج ببر کو 26 سال پرانے کیس میں 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی عدالت نے نامور اداکار وسیاست دان راج ببر کو 26 سال پرانے کیس میں 2 سال قید کی سزا سنا دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق راج ببر نے 1996 میں ایک پولنگ آفیسر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کیس کا ممبئی کورٹ نے

فیصلہ سناتے ہوئے اداکار وسیاست کو دو سال قید کا حکم دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکار پر پولنگ آفیسر کو فرائض کی

انجام دہی کے دوران تشدد کا نشانہ بنانا سمیت تین مزید جارحانہ رویہ ثابت ہوگیا جس پر عدالت نے فیصلہ سنایا۔

ممبئی کی عدالت نے راج ببر کو 8 ہزار 500 بھارتی روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔خیال رہے کہ انتخابات کے دوران اداکار کی

جانب سے آفیسر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا بعد ازاں انہوں نے پولیس اسیٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…