اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سابق کپتان شاہد آفریدی کو دوسرے سیزن کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیے جانے کی تصدیق کی گئی۔کے پی ایل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا شاہد آفریدی کے بطور برانڈ ایمبیسیڈر تقرری کی تقریب جیو سوپر پر براہ نشر کی جائے گی۔
شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
زندگی کا ذائقہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































