جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا پہلا 500 میگا واٹ پانی پر تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ

datetime 7  جولائی  2022 |

پاکستان کا پہلا 500 میگا واٹ پانی پر تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے کینجھر جھیل پر پاکستان کا پہلا 500 میگا واٹ پانی پر تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ بنالیا۔

صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کے مطابق 500 میگاواٹ کا پانی پر تیرتا ہوا پاکستان کا پہلا شمسی بجلی بنانے کا منصوبہ کین

جھر جھیل پر بہت جلد شروع کردیا جائے گا۔فلوٹنگ سولر پاور پراجیکٹ منصوبے کی فیزیبیلیٹی رپورٹ کام تیزی سے جاری ہے

اور امید ہے کہ منظوری کے مراحل سے گزر کر یہ منصوبہ 2 سال میں بجلی پیدا کرنا شروع کردے گا۔وزیر توانائی نے کہا کہ

پاکستان پہلے اور منفرد فلوٹنگ سولر پاور پلانٹ کے منصوبے سے نہ صرف 500 میگاواٹ ماحول دوست بجلی بلکہ لوڈشیڈنگ میں بھی کمی ہوگی

اور صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کے ساتھ کینجھر جھیل پر سیاحت کو فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ

500 میگا واٹ ماحول دوست بجلی کا یہ منصوبہ سندھ حکومت کی کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل ہے جبکہ گو کمپنی پروجیکٹ پر کام کررہی ہے اور اس منصوبے میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…