جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواب میں دوسری عورت کا نام لینے پر بیوی نے شوہر کو جلاڈالا

datetime 7  جولائی  2022 |

سوکر(آئی این پی)بولیویا میں خاتون نے شوہر کو نیند میں کسی دوسری عورت کا نام لینے پر جلا دیا۔لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کے شہر لاپاز سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے شوہر پرگرم پانی پھینک دیا۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے یہ حرکت اسی لئے کی کہ اس کے شوہر نے نیند میں کسی اورعورت کا نام لیا جو اس سے بالکل برداشت نہیں ہوا سکا۔ اس لئے وہ کچن میں گئیں، وہاں سے گرم پانی لاکر اپنے شوہر پر پھینکا۔ جس سے 45 سالہ شخص جھلس گیا۔ واقعے کے بعد اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔بولیوین پولیس چیف کے مطابق اس خاتون پراس سے پہلے بھی اپنے شوبر پر تشدد کا الزام لگ چکا ہے، اس سے پہلے وہ اپنے شوہر کو الکحل اسپرے کے ذریعے جلانے کی کوشش کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…