جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم میں شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا انکشاف

datetime 6  جولائی  2022 |

قومی ٹیم میں شعیب ملک اچھے سیاستدان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے سابق کپتان شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں بڑی اچھی سیاست کرتے ہیں۔

ایک انٹرویومیں30سالہ احمد شہزاد نے کہا کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں سیاست ہوتی ہے اور سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں۔

پاکستان کے لیے 13 ٹیسٹ ،81 ون ڈے اور 59 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے احمد شہزاد جو شعیب ملک کے ساتھ 2009 آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہے۔

کہتے ہیں کہ سابق کپتان شعیب ملک کی شخصیت ایسی ہے کہ وہ اچھے سیاستدان بن سکتے ہیں کیونکہ وہ چیزوں کو اچھے اور لمبے عرصے تک لے کر چلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…