ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرپشن تحقیقات ، فرح گوگی کے گرد شکنجہ سخت اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 6  جولائی  2022 |

فرح گوگی کے گرد شکنجہ سخت

اسلام آباد(آن لائن)ا ینٹی کرپشن پنجاب نے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سے فرح گوگی کی تعمیراتی کمپنی کاریکارڈطلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی جو کہ آج کلچ کرپشن سکینڈل میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں انکے خلاف کرپشن کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کاکہناہے کہ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)سے فرح گوگی کی تعمیراتی کمپنی کاریکارڈطلب کیا گیاہے.

جبکہ ان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ بھی طلب کیاگیا۔اینٹی کرپشن کے ترجمان کاکہناہے کہ گوجرانوالہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…