ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے موبائل فونز بشریٰ بی بی کے کنٹرول میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  جولائی  2022 |

عمران خان کے موبائل فونز بشریٰ بی بی کے کنٹرول میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی منحرف رہنما عظمی کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے،

خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی،عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی

اس کا 70 فیصد حصہ بنی گالہ گیا اور 30 فیصد باقیوں کی جیبوں میں گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بشری بی بی

کوئی نہ کوئی ناجائز کام کروانے کے لئے خان صاحب سے فائلیں سائن کرواتی رہیں، پوسٹنگ اور ٹرانسفر میں 10 لاکھ روزانہ

ان کے اکاؤنٹس میں جاتے تھے۔جلد طاہر خورشید اور فرح گوگی وعدہ معاف گواہان بنیں گے کیونکہ اپنی جان سب کو پیاری ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب اور جہانگیر ترین کے درمیان مسائل کی وجہ بھی بشری بی بی ہیں۔ عمران خان کے موبائل فونز بھی بشری بی بی کے کنٹرول میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…