جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بشریٰ مانیکا نے پردے کا سہارا لے کر وزیراعظم ہائوس کا ناجائز استعمال کیا، عمران خان اور اہلیہ پر شدید تنقید

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشریٰ مانیکا نے پردے کا سہارا لے کر وزیراعظم ہائوس کا ناجائز استعمال کیا، عمران خان اور اہلیہ پر شدید تنقید

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشری مانیکا فلم ہیرا پھیری

کے مرکزی کردار تھے،شوہر خزانہ لوٹ رہا تھا بیوی پراپرٹی ڈیلرز لوٹ رہی تھی۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بشریٰ مانیکا

نے پردے کا سہارا لے کر وزیراعظم ہائوس کا ناجائز استعمال کیا۔کیا کسی مہذب معاشرے میں خاتون اول اس حد تک بھی گرسکتی ہے؟

عمران نیازی نے پاکستان کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر لوٹا ہے۔چیلے اور چمچے عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالتے رہے

کرپٹ آقا ملک کی جیب تراشتا رہا ہے۔تحریک انصاف کو اپنا نام تبدیل کرکے تحریک فراڈ رکھ لینا چاہیے۔انہوں نے کہا ایک فرح گوگی

اور جمیل گجر نے الگ سے اپنی دکان چلائی ہوئی تھے۔فرح خان اصل میں بشریٰ مانیکا کی فرنٹ وومن تھی۔

عمران خان بشریٰ مانیکا کا شیلٹر تھا اور بشریٰ مانیکا فرح خان کی شیلٹر تھی۔قوم کو دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھانے کا مشورہ

دینے والے اور کفاعت شعاری مہم چلانے والے خود ہیرے،پلاٹ اور انگوٹھیاں کھاتے رہے ہیں ۔پوری قوم کیلئے باعث شرمندگی ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم اور خاتون اول ملکر کرپشن اور حصے وصول کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…