لاہور (این این آئی)جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان روبصحت ہیں ہسپتال سے روانہ ہوئے ،مولانا فضل الرحمان کے تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں ۔ ترجمان جے یوآئی اسلم غوری کے مطابق تمام سیاسی رہنماؤں ذمہ داران و کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے رابطہ کر کے انکی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ۔
جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ہسپتال سے ڈسچارج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
زندگی کا ذائقہ
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں



















































